اس Category میں نوجوانوں کے لیے لکھی گئی دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔ زندگی کے مشکل اور الجھن بھرے لمحات سے کیسے نمٹناہے اور اپنے رب کو کیسے راضی کیسے کرنا ہے، یہ جاننے کے لیے یہ کہانیاں ضرور پڑھیں۔
- تفصیلات
- Written by: الف نون۔ کراچی
- Category: Men Zindagi Kesey Guzaru
’ابتدا کہاں سے کروں، کیا اور کیسے لکھوں؟‘‘ وہ خود کلامی کے انداز میں مسلسل سوالات کیے جارہا تھا۔ سوچتے سوچتےاس نے قلم کی نوک کاغذ کے سینے پر رکھی تو جملے یکے بعد دیگرے وجود میں آتے چلے گئے۔ مضبوط پلاٹ اور بہترین کردار وں کے ساتھ اس نے ایک عمدہ، مؤثر اور سبق آموز کہانی لکھ ہی ڈالی تھی۔ آخری جملہ مکمل کرنے کے بعد ایک معنی خیز مسکراہٹ اس کے لبوں پر رقص کرنے لگی اور اس نے مسودہ احتیاط سے بستے میں رکھ دیا۔
نبیل صبح اسکول کے لیے روانہ ہوا تو اس کے احساسات ہی بدلے بدلے تھے، اس کی اداؤں سے تفاخر اور
صفحہ 12 کا 12