Web Kahanian
    markazi safha ttlion key des men   fati or billu ki kahanian men zindagi new   Kahanian hi Kahanian Tehreer Bhejen

Titlion key des men

          اس Category   میں ننھے منے کم سن  بچوں کی کہانیاں شامل ہیں۔ چھوٹی چھوٹی معصوم سی باتوں کے ذریعے زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے ہوں تو یہ کہانیاں ضرور پڑھیں۔

 


   

 (1) ننھی تتلی:

 پیارے بچو! یہ کہانی ہے ایک ننھی  منی سی تتلی کی جس کو اپنے خوبصورت پَر بہت اچھے لگتے تھے۔ اوراس کے پر تھے ہی اتنے پیارے۔ نیلے نیلے دائروں کے اندر سرخ نکتے اور سبز دھاریوں سے بھرے  ہوئے۔ لیکن اس خوبصورتی  نے اس کو کچھ مغرور سا بنا دیا تھا۔۔۔

Read More


 

(2) نادان مینا:

نارنجی چونچ والی چھوٹی سی  مینا بہت ہی جوشیلی تھی۔ اس کا بس نہیں چلتا تھا کہ اڑ کر جنگل کے باہر  کی ساری دنیا دیکھ ڈالے۔ اس کے ماں باپ نے بارہا سمجھایا کہ بیٹا! ابھی آپ بہت چھوٹی اور ناسمجھ ہو لیکن مینا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی۔ ایک دن۔۔۔

Read More


 

(3) لالچ کی سزا:

سوہنے موہنے بچو! ایک تھی چیونٹی۔ رنگ اس کا بھورا سا تھا باقی سیاہ چیونٹیوں سے بالکل مختلف!جس کی وجہ سے اس کی سہیلیاں اسے بھینی کہتی تھیں۔  بھینی  کو، اپنی سہلیوں کے برعکس  قطار میں چلنا بالکل پسند نہیں تھا۔

 

Read More


 

 

  Web Kahanian
     markazi safha ttlion key des men   fati or billu ki kahanian men zindagi new Kahanian hi Kahanian Tehreer Bhejen

Buttonfat1i

        درمیانی عمر کے  بچے زندگی کے مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں نصیحت کی لمی چوڑی باتیں کم ہی بھاتی ہیں۔ پھر ان کو کیسے بتایا جائے  کہ  آنے والے دور کے زینے کیسے چڑھنے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے فاتی اور بلّو کی کہانیاں ضرور پڑھیں۔

 


 

’’ پھلوں کی باتیں‘‘


 فاتی اور بلو  کی امی جان کمرےمیں داخل ہوئیں تو ان کے ہاتھ میں پھلوں   کی ایک  چھوٹی سی  سرخ پلیٹ تھی۔ ’’بیٹا ! یہ پھل لازمی کھا لیجیے گا۔‘‘  امی جان نے پیار سے کہا اور پلیٹ رکھ کر چلی گئیں۔ ’’نہیں میں نہیں کھا سکتا۔ مجھے تو پھل اچھے ہی نہیں لگتے۔ ‘‘  دس سالہ بلونے منہ بنا کر کہا۔

  



Read More

’’ خوشی کی لہر‘‘ 


 

 امی جان نے کچن کی کھڑکی سے دیکھ لیا تھا۔فاتی اور بلّو آج کچھ زیادہ ہی پرجوش نظر آرہے تھے۔ ’’ضرور! یہ پھر کسی شرارت میں مصروف ہیں۔ ابھی جا کر دیکھتی ہوں۔ ‘‘ امی جان نے مسکراتے ہوئے سوچا اور کچن سے نکلنے لگیں۔اسی اثناء میں ننھے کاشان کی رونے کی آواز آئی۔۔ 

 

 

Read More

’’ امی ڈانٹی ہیں‘‘


 

آج  فرحین پھر اداس  بیٹھی تھی۔  امی سے آج اسے  اچھی خاصی ڈانٹ پڑی تھی  ۔اب تو آنسو بھی گال پر پھسل  رہے تھے۔  وہ تکیہ میں  منہ چھپا کر رونے لگی  ۔روتے روتے نہ جانے  کس پہر اس کی آنکھ لگ گئی۔  شام کو جب وہ اٹھی  ...




 

Read More

   
Titlion key des men Fati or Billu ki kahanian
Men Zindagi kesey guzaru Kahanian hi kahanian

butterfly

اس Category میں ننھے منے کم سن بچوں کی کہانیاں شامل ہیں۔ چھوٹی چھوٹی معصوم سی باتوں کے ذریعے زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے ہوں تو یہ کہانیاں ضرور پڑھیں۔


 

Fati or

        درمیانی عمر کے  بچے زندگی کے مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں نصیحت کی لمبی چوڑی باتیں کم ہی بھاتی ہیں۔ پھر ان کو کیسے بتایا جائے  کہ  آنے والے دور کے زینے کیسے چڑھنے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے فاتی اور بلّو کی کہانیاں ضرور پڑھیں۔


 

Kahanian2

 زندگی کے کسی نہ کسی  موڑ پر  اچانک کچھ سنہری الفاظ نکل کر آپ کے سامنے آجاتے ہیں آپ کے رہنما بن جاتے ہیں۔  کچھ ایسے ہی الفاظ لیے یہ انمول کہانیاں  اس Category   میں پیشِ خدمت ہیں۔ 


Men Zindagii

   اس Category   میں نوجوانوں کے لیے لکھی گئی دلچسپ کہانیاں شامل ہیں۔ زندگی کے مشکل اور الجھن بھرے لمحات سے کیسے نمٹناہے اور اپنے رب کو کیسے راضی  کیسے کرنا ہے، یہ جاننے  کے لیے یہ کہانیاں ضرور پڑھیں۔