پچھلے کوئزکے جوابات:
۱) یکم شوال، ۲ ہجری ۲) 27 رجب المرجب، ۲ نبوی ۳) بابِ محمد ﷺ ۴) فجر و عصر ۵) بیت المعمور
صحیح جوابات بھیجنے والی خواتین کے نام:
(صائمہ بنت عبدالواحد۔ کراچی، نائلہ اخلاق۔ بدین، ایمن مریم۔ برمنگھم، حرا سعید۔ آکسفورڈ، فضیلہ بیگم۔ فیصل آباد)
اس مہینے کے سوال:
1.آپ ﷺ نے امین الامت کا خطاب کن صحابی کو عطا فرمایا؟
2. خواتین میں ام المومنین، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعد کن خواتین نے اسلام قبول کیا؟
3. ہجرتِ مدینہ کے بعد سب سے پہلے کن صحابی نے کتابتِ وحی کی سعادت حاصل کی؟
4. مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے کاتبِ وحی کون تھے؟
5. آپ ﷺ کس مسجد میں نماز پڑھا رہے تھے جب بیت المقدس کی بجائے خانہ کعبہ کی جانب منہ کر کے نماز پڑھنے کا حکم آیا؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ15نومبرہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!