قسم ہے ان فرشتوں کی جو (کافروں کی) جان سختی سے نکالتےہیں۔ (۱) اور جو (مسلمانوں کی) آسانی سے نکالتے ہیں گویا ان کا بند کھول دیتے ہیں۔( ۲) اور جو تیرتے ہوئے چلتے ہیں۔ (۳) پھر تیزی کے ساتھ دوڑتے ہیں۔ (۴) پھر ہر امر کی تدبیر کرتے ہیں (ان سب کی قسمیں کھا کر ہم کہتے ہیں کہ)(۵) قیامت ضرور آوے گی جس دن ہلا دینے والی چیز ہلا ڈالے گی (مراد نفخہ والی ہے)۔ (۶) (سورہ النازعات)
شمارہ نمبر 26
القرآن
- تفصیلات
- Parent Category: Payamehaya URDU
- Category: Issue no 26
- Written by: منتخب شدہ آیات کا ترجمہ
- Visits: 1637