پچھلے کوئزکے جوابات:
۱) الماثور ۲) 101 (83 مرد، 18 خواتین) ۳) صفر ۴ ھ، رجیع ہذیل کے کنویں کا نام ہے جو مکہ اور طائف کے درمیان واقع ہے ۴) ۶ افراد، ۲ سال قبل ہجرت ۵) شعبان دو ہجری
صحیح جوابات بھیجنے والی خواتین کے نام:
(فاطمہ۔ اسلام آباد، بنت اورنگزیب، کراچی، صائمہ رشید احمد، ملتان، ام حریم، کراچی، ام سعد، یو کے)
اس مہینے کے سوال:
1.آپ ﷺ نے پہلی مرتبہ کب نمازِ عید الفطر کی امامت کروائی؟
2. آپ ﷺ کو معراج کی سعادت کب نصیب ہوئی؟
3. آپ ﷺ معراج کی شب بیت المقدس جس مقام پر اترے اسے کیا نام دی گیا؟
4. واقعہ معراج سے قبل کون سی نمازیں فرض تھیں؟
5. آپ ﷺ نے سفرِ معراج میں کس مقام پر ستر ہزار فرشتوں کو طواف کرتے دیکھا؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ15نومبرہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!