پچھلے کوئز کے صحیح جواب بھیجنے والی خواتین کے نام:
(عادلہ شہریار۔لاہور، ام محمد عبد المتین۔ راولپنڈی، بنت حوا۔ کراچی، مریم خان۔ کراچی، نادیہ چودھری۔ ملتان، عائشہ خان تنولی۔ اسلام آباد، بنت عبدالخالق ۔ آکسفورڈ یوکے، مریم احمد۔ نیو جرسی ، روبینہ خاور۔ ناروے)
اس مہینے کے سوال:
- پیارے نبی کریم ﷺ کے دودھ شریک بہن بھائیوں کے نام بتائیے:
- پیارے نبی کریم ﷺ نے نبوت سے پہلے کن جنگوں میں شرکت کی؟
- حجرِ اسود کو نصب کرنے پر جھگڑا ہوا تو کس نے مشورہ دیا کہ جو حرم کے دروازے سے سب سے پہلے داخل ہو گاجو مسئلے کا فیصلہ کرے گا؟
- دوسری وحی جو نازل ہوئی ، اس کے الفاظ کیا تھے؟
- پیارے نبی کریم ﷺ کن میلوں میں جا کر اسلام کی تبلیغ کیا کرتے تھے؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ30اگست ہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!