1۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے جبرئیل کی سب سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی ؟
2۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امین الامت کا خطاب کس کو عطا فرمایا؟
3۔مکہ والوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تبلیغ اسلام سے روکنے کے لئے کس کو اپنا نمائندہ بناکر بھیجا تھا؟
4۔قریش مکہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان حدیبیہ میں صلح نامہ لکھتے وقت قریش کا نمائندہ کون تھا؟
5۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد کس ام المؤمنین کا سب سے پہلے وصال ہوا ؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ 20 جولائی ہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!