پیامِ حیاء کیا ہے؟

پیامِ حیاء خواتین کے لیے آن لائن رسالہ ہے۔ یہ ہر دو مہینے بعد شائع ہوتا ہے۔مضامین، کہانیاں، پکوان ، تعلیم و تربیت، ٹیکنالوجی اور اد ب، پیام حیاء ان سب موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔

پیامِ حیاء کی ٹیم:

  • مدیرِ اعلیٰ: مولانا محمد اسماعیل ریحان
  • مدیرہ مسئولہ: آمنہ خورشید
  • معاونہ: عائشہ فاروق

پیامِ حیاء کے لیے تحریر کیسے بھیجیں:

۱۔ ان پیج فائل بھیجیں۔

۲۔ مائیکروسافٹ ورڈ فائل بھیجیں۔

۳۔ ایک صاف کاغذ پر خوشخط تحریر لکھیں اور اس کی واضح فوٹو لے کر بھیجیں۔

پیامِ حیا کی تحریر کہاں بھیجیں:

۱۔ اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

۲۔ ہمارے فیس بک پیج  پر میسج بھیجیں۔

https://www.facebook.com/payamehaya

۳۔ اس فارم کے ذریعے  بھجیں۔

http://www.darsequran.com/index.php/payam-e-haya-e-magazine/payam-e-haya-e-magazine-urdu/236-payamehaya/payamehaya-urdu/2125-tehreer-bhejen