رکن کی درجہ بندی: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
 
Seerat un Nabi Quiz

پچھلے کوئزکے جوابات:

 ۱) عبداللہ،  انسیہ، شیما، حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ ۲) حربِ فجار ۳) ابو امیہ بن مغیرہ  ۴) اے چادر اوڑھنے والے، کھڑے ہو جاؤ، (لوگوں کو) ڈراؤ اور اپنے رب کی بڑائی بیان کرو۔(سورۃ المدثر) ۵) ذی اعجاز، عکاظ اور یعینہ

 

صحیح جوابات بھیجنے والی خواتین کے نام:

(سحرش مختار۔ لاہور، ام محمد احمد، کراچی، بنت مولانا یاور، صادق آباد، ام مریم، یوکے،  عادلہ   یاسر، ابو ظہبی)

اس مہینے کے سوال:

آپ ﷺ کی اس تلوار کا نام کیا تھا جو ہمیشہ آپ ﷺ کے ساتھ رہتی تھی؟

ہجرتِ حبشہ کے دوسرے گرو ہ میں کتنے لوگ شامل تھے؟

واقعۂ رجیع کب پیش آیا؟

مدینہ کے پہلے وفد میں کتنے لوگ تھے اور انہوں نے آپ ﷺ سے کب ملاقات کی؟

رمضان المبارک کے روزے کب فرض ہوئے؟

نوٹ:

اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

آخری تاریخ30ستمبرہے۔

جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!