رکن کی درجہ بندی: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
 

طبی ماہرین  مختلف  بیماریوں سے محفوظ رہنے کےلئے خوراک اور ورزش  پر انحصار کرنے کا مشورہ  دیتے ہے۔اس ضمن  میں دنیا بھر میں جاری تحقیقات کا سلسلہ  بتاتا ہےکہ عام طور پر مضر صحت سمجھی جانے والی "کافی" کا استعمال  کئی بیماریوں  سے محفوظ  رکھنے  کا سبب ہے۔اس وجہ سے کافی پینے والوں کو اپنی عادت کے پختہ  رکھنے اور جڑے رہنے کا ایک نیا و دلچسپ بہانہ مل گیا۔تو جانیے کیا فوائد ہیں

گردے میں پتھر ی کا خطرہ کم کرتی ہے

دمہ اور سر درد کو بھتر کرتی ہے

جگر کی بیماریوں سے محفوظ کرتی ہے۔

 

یاداشت کو بہتر بناتی ہے۔

ذھنی دباؤ کم کرتی ہے۔

سرطان سے محفوظ کرتی ہے۔

اجزاء:

چینی     حسب ذائقہ

کافی      2 کھانے کے چمچ

دودہ        3 کپ

کوکوپاوڈر   2 کھانے کے چمچ

ڈبل کریم    آدھا کپ

ترکیب:

پہلے دودھ میں کوکوپاڑر ڑال کر پکائیں

اب ایک کپ میں کافی ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں۔ جب وہ لائٹ گولڈن  براؤن ہوجائے تو اسے کپ میں ڈال کر اوپر گرم گرم دودھ انڈیل لیں۔ آخر میں ڈبل کریم ڈال کر اوپر سے پسی کافی ڈال کر فورا پیش کرکے سردی کو انجوائے کریں۔