پچھلے کوئزکے جوابات:
1۔ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ، 2۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت خطاب، حضرت ام الفضل رضی اللہ عنہا، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما، 3۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ، 4۔ حضرت شرجیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ، 5۔ مسجد بنو سلمہ (مسجد ذو قبلتین، نماز ظہر)
صحیح جوابات بھیجنے والی خواتین کے نام:
بنت صدیق ۔ کبیر والہ، ام محمد سعد ۔ یوکے، شازیہ عبدالقدیر ۔ کراچی، اخت عبداللہ ۔ کراچی، عائشہ صدیقہ۔ لاہور، زوجہ ثناء اللہ، اسلام آباد، صائمہ اکرم، فیصل آباد
اس مہینے کے سوال:
1. حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرمہ میں فاتح کی حیثیت سے داخل ہوئے تو اس وقت کس سورۃ کی تلاوت فرما رہے تھے ؟
2. فتح مکہ کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی پر آپ کے پیچھے کون بیٹھے تھے؟
3. حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی مرتبہ ہجرت حبشہ کا حکم نبوت کے کتنے عرصے بعد دیا تھا؟
.4حضرت ابو العاص رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کس صاحبزادی کے شوہر تھے ؟
.5حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی والدہ ماجدہ کے ساتھ آخری سفر کہاں کا کیا تھا؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ15نومبرہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!