پچھلے کوئزکے جوابات:
1۔سورہ الفتح کی 2۔ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ ، 3۔ ماہ رجب، 5 نبوی میں 4۔ حضرت زینب رضی اللہ عنہا 5۔ مدینہ منورہ
صحیح جوابات بھیجنے والی خواتین کے نام:
ام محمد عبدالرحمٰن ۔ کراچی، عائشہ صدیقہ۔ کراچی، شازیہ اختر۔ اسلام آباد، سعدیہ نور جہاں۔لاہور، بنت ابوبکر ۔لاہور، ڈاکٹر رابعہ شاوانی۔کراچی، مریم اسلم۔ امریکہ، ارم بانو۔آکسفورڈ، بنت محمد۔کراچی، سارہ احمد ، برمنگھم
اس مہینے کے سوال:
- مدینے کے اس صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے سب سے پہلے رسول ﷺ سے ملاقات کر کے اسلام قبول کیا؟
- رسول اللہ ﷺ نے کس غزوے کے موقع پر گدھے اور خچر کا گوشت حرام قرار دیا؟
- رسول اللہ ﷺ نے سب سے پہلا اسلامی جھنڈا کس کو عطا فرمایا؟
- آپ ﷺ نے خود کو کس پیغمبر کی دعا قرار دیا ؟
- رسول اللہ ﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے کن صحابی کے نکاح میں آئیں؟
نوٹ:
اپنے جوابات اس ای میل پر روانہ کریں:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
آخری تاریخ 20مئی ہے۔
جوابات بھیجنے والی تمام خواتین کے نام اگلے شمارے میں اسی صفحہ پر شائع کیے جائیں گے۔انشاء اللہ!