السلام علیکم! شمارہ نمبر 23 دیکھا۔ ’’پرورش کا حق‘‘اچھی کہانی تھی۔ ’’سنہری باتیں‘‘ اور ’’کلاسک کافی‘‘ بھی خوب تھیں۔ میں نے یہ شمارہ  پی ڈی ایف میں محفوظ کر لیا ہے۔

(اہلیہ اورنگزیب، کراچی)

یہ دیکھ کر ہماری خوشی کی انتہا نہ رہی کہ اس بار شمارہ پی ڈی ایف میں سیو کر سکتے ہیں۔

تمام مضامین خوب تھے۔ ’’بچوں کے نفسیاتی مسائل ‘‘ اگر تمام مائیں پڑھ لیں تو کتنا اچھا ہو۔ ’’واٹس ایپ کے دس فیچرز‘‘ سے بہت فائدہ ہوا۔’’ہدایت کے سنگ میل‘‘ میرا پسندیدہ سلسلہ ہے۔‘‘

(حرا بنت عبدالرشید، اسلام آباد)