* خدا کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو پرہیزگار ہے۔ 
*
اپنے دل کو اللہ کی یاد سے روشن رکھو۔ 
*
بعض اوقات خون کے رشتے ہی رشتوں کا خون کردیتے ہیں۔ 
*
رزق دینے والی رات اللہ کی ہی یہ بندوں سے نہیں اللہ سے مانگو۔ 
*
استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بناتا ہے۔

* پریشانی تذکرہ کرنے سے بڑھتی ہے اور صبر کرنے سے ختم ہوجاتی ہے۔ 
*
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے اچھی باتیں تو برے لوگ بھی کرلیتے ہیں۔ 
*
جو لوگ اپنے چراغوں کو پس پشت رکھتے ہیں انکا سایہ انہی کے راستے پر پڑتا ہے۔ 
*
بد ترین شخص وہ ہے کہ جس کے ڈر کی وجہ سے لوگ اس کی عزت کریں۔ 
*
برا وقت کبھی ہمیشہ نہیں رہتا اچھے وقت کی طرح گزر جاتا ہے۔
*
امید صرف اللہ کی ذات سے لگاؤ بندوں سے نہیں۔

 

* آنسو اس وقت مقدم ہوتے ہیں جب کسی اور کہ دکھ کو محسوس کرکے نکلیں۔ 
*
زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹا ہوتا ہے۔