Web Kahanian
    markazi safha ttlion key des men   fati or billu ki kahanian men zindagi new   Kahanian hi Kahanian Tehreer Bhejen

Titlion key des men

          اس Category   میں ننھے منے کم سن  بچوں کی کہانیاں شامل ہیں۔ چھوٹی چھوٹی معصوم سی باتوں کے ذریعے زندگی کے بڑے بڑے سبق سیکھنے ہوں تو یہ کہانیاں ضرور پڑھیں۔

 


   

 (1) ننھی تتلی:

 پیارے بچو! یہ کہانی ہے ایک ننھی  منی سی تتلی کی جس کو اپنے خوبصورت پَر بہت اچھے لگتے تھے۔ اوراس کے پر تھے ہی اتنے پیارے۔ نیلے نیلے دائروں کے اندر سرخ نکتے اور سبز دھاریوں سے بھرے  ہوئے۔ لیکن اس خوبصورتی  نے اس کو کچھ مغرور سا بنا دیا تھا۔۔۔

Read More


 

(2) نادان مینا:

نارنجی چونچ والی چھوٹی سی  مینا بہت ہی جوشیلی تھی۔ اس کا بس نہیں چلتا تھا کہ اڑ کر جنگل کے باہر  کی ساری دنیا دیکھ ڈالے۔ اس کے ماں باپ نے بارہا سمجھایا کہ بیٹا! ابھی آپ بہت چھوٹی اور ناسمجھ ہو لیکن مینا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی۔ ایک دن۔۔۔

Read More


 

(3) لالچ کی سزا:

سوہنے موہنے بچو! ایک تھی چیونٹی۔ رنگ اس کا بھورا سا تھا باقی سیاہ چیونٹیوں سے بالکل مختلف!جس کی وجہ سے اس کی سہیلیاں اسے بھینی کہتی تھیں۔  بھینی  کو، اپنی سہلیوں کے برعکس  قطار میں چلنا بالکل پسند نہیں تھا۔

 

Read More