اذان کے بعد کی دعا 

اَللّٰہُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَةِ التَّآمَّةِ وَالصَّلٰوةِ الْقَآئِمَةِ اٰتِ مُحَمَّدَنِ الْوَسِیْلَةَ وَالْفَضِیْلَةَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَنِ  الَّذِیْ وَعَدْتَّہ  ۔

(رواہ البخاری ١/٨٦)

’’یااللہ !اس کامل اعلان اور قائم ہونے والی نماز کے مالک، محمد ﷺکو مقامِ وسیلہ عطا فرما اور ان کی فضیلت میں اضافہ فرما اور ان کو مقامِ محمود پر پہنچا جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے ۔‘‘