بیت الخلاء جانے  کی دعا 

پہلے بایاں پاؤں اندررکھے

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ۔

(رواہ البخاری ١/٢٦،٢/٩٣٦ ومسلم ١/١٦٣)

’’اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام شیاطین (مردوں اورعورتوں) کے شرسے۔‘‘