سو نے سے پہلے کی دعا |
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بستر پر تشریف لاتے تو دایاں ہاتھ رخسار مبارک کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے: اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی۔ (رواہ البخاری ٢/٩٣٤) |
’’اے اللہ ! میں تیرا نام لے کر مرتا اور جیتا ہوں۔‘‘ |