سوال:(A1305179)


: میاں بیوی دونوں قادیانی ہوگئے ہیں ان کو کسطرح سمجھایاجائے اور ان کے والدین وغیرہ کا رویہ ان کے ساتھ کیسے ہوناچاہیئے (ا- ا،کراچی )؟                                          (ط)  کراچی

جواب

ان کے والدین اور دیگر عزیز واقارب کو چاہیئے کہ وہ ان کو حکمت وموعظہ ٗحسنہ کے ساتھ اسلام کی حقانیت اوردیگر ادیان کے باطل ہونے کے بارے میں بتائیں ۔اور اگر علمی اعتبار سے ان کو کوئی خدشات ہیںتو کسی محقق عالم سے ملواکر ان کے ان خدشات کو دور کریں۔پھر بھی اگر وہ اسلام قبول نہ کریں تو ایسے افراد سے بائیکاٹ کیا جائے ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia