{rsform 4}
سوال کیسے کریں؟
- مندرجہ بالا مکمل معلومات فراہم کیجیےاور اگر کوئی فائلز منسلک کرنا چاہیں تو کردیں ورنہ یہ ضروری نہیں۔
- اگر پوری فارم کو خالی کرنا چاہیں تو ۔ ۔ مٹایے ۔ ۔ کے بٹن کو استعمال کریں ۔۔۔۔اچھی طرح مطمئن ہونے کے بعد ۔۔ سوال بھجیے۔۔ کے بٹن کو کلک کردیجیے تو آپ کا سوال حضرت مفتی صاحب کو ای میل ہوجائے گا۔
- آپ انگلش، اردو یا رومن اردومیں سوال لکھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ سوال مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو۔
- براہ کرم، ایک بار میں ایک ہی سوال یا ایک ہی موضوع سے متعلق سوالات کریں تاکہ ان کی عنوان بندی میں آسانی ہو۔
- سوال بھیجنے کے بعد آپ اپنا ای میل چیک کرلیں، آپ کے ای میل پر ایک وصولیابی پیغام موصول ہوا ہوگا۔
- سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ بار بار یاد دہانی کی ضرورت نہیں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔ نیز، بعض سوالات تحقیق طلب بھی ہوتے ہیں جس کے باعث جواب میں تاخیر ہوتی ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ ۔ ۔ ۔