سوال:  (A13622503)

کیامرد کے لئے چاندی کی انگوٹھی استعمال کرنادرست ہے ؟(م-س-م،اسلام آباد)

جواب

مردوں کے لئے چاندی کی انگوٹھی استعمال کرنادرست ہے جب کہ اس کا وزن ساڑھے چارماشہ یااس سے کم ہو اگر وزن ساڑھے چارماشہ سے زیادہ ہو تو ایسی انگوٹھی کا استعمال مردوں کے لئے شرعاً ممنوع ہے ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia