سوال: (A653503)
مثانے سے پانی کے قطرے آتے ہیں اس کا کوئی علاج بتا دیں ؟ (ج-م) کراچی
جواب
کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور درج ذیل وظیفہ کا اہتمام بھی انشاء اللہ مفید ہوگا :۔ روزانہ کسی وقت اعوذباللہ پڑھ کر ۴۱ بار سورہ فاتحہ بسم اللہ کے ساتھ ملاکر پڑھیں اور آخری مرتبہ سورہ ٗفاتحہ کے ختم پر بھی بسم اللہ پڑھ کرپانی پر دم کرکے پانی پی لیںواللہ اعلم