سوال
نیچے والے بال کس جگہ تک کاٹنے چاہئے تفصیل سینڈ کردیں؟ (محمد ابوبکر ذکریہ،چکوال،پاکستان)
جواب
پیڑوکی ہڈی کی ابتداء سے لیکر تینوں اعضاء(ذکر،خصیتین)،انکے ارداگرد اور انکے برابر میں رانوں کا وہ حصہ جس کے ملوث ہونے کا خطرہ رہتا ہے انکے بالوں کو صاف کرنا ضروری ہے اور مقعد کے بال بھی صاف کرنا واجب ہے ۔(شامی وطحطاوی)واللہ اعلم