سوال
سٹیٹ لائف انشورنس کا شرعی حکم کیا ہے ؟(اعجاز احمد پشاور )
جواب
مروجہ انشورنس کی تمام اقسام ناجائز اور حرام ہیں اور اسٹیٹ لائف انشورنس بھی کئی شرعی خرابیوں کی وجہ سے شرعاً ناجائز ہے لہذا اس سے احتراز کرنا لازم ہے تاہم آج کل اسکے متبادل تکافل کی صورت آگئی ہے اسے اختیار کرنا جائز ہے ۔واللہ اعلم ۔