سوال

.میری بہن نے ناراض ہوکر قسم کھائی کہ خدا کی قسم میں تمہارے گھر ا ب کبھی نہیںآئونگی میں مرجائوں میرا مرا منہ دیکھو میری بیٹی مرجانے میں ٹرک کے نیچے آجائوں خدا کی قسم اب وہ اور ہم ملنا چاہتے ہیں وہ آنا چاہتی ہے ہمیں اس مسئلہ کا حل اور کفارہ بتادیں کیا ایک ہی قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا اس نے یہ الفاظ کئی بار کہے کفارہ کی رقم بھی بتادیں اور کفارہ کیسے ادا کرنا ہے ؟یہ بھی بتادیں شکریہ( فرحان کراچی)

جواب

مذکورہ صورت میں اگر آپکی بہن آپکے گھر آئینگی تو ان پر قسم کا کفارہ لازم ہوگا۔اور قسم کا کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو صبح وشام پیٹ بھر کر کھانا کھلایا جائے یا دس مسکینوں کو ایک ایک جوڑا کپڑا دیا جائے اور اگر اسکی استطاعت نہ ہوتو مسلسل تین دن روزے رکھے جائیں(سورہٗ مائدہ۸۹)واللہ اعلم 
  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia