سوال:  (A130551)

میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں ۔ہم آفس کے کچھ دوست مل کر کھانا کھاتے ہیں اور کھانا اپنے گھروں سے لے کر آ تے ہیں ۔مجھے یہ فکر رہتی ہے کہ پتہ نھی کس کا کھانا حلال کمائی کا ہے اور کس کا حرام کمائی کا ہے۔مجھے تو حلال حرام کی فکر رہتی ہے۔لیکن با قی لوگوں کا مجھے نھی معلوم۔آیا میرے ان کے ساتھ مل کر اپنے گھروں سے لایا ہوا کھانا درست ہے یا نھی؟ (م- ن) لاھور، پاکستان

جواب

اگر آپکے دیگر ساتھیوں کی آمدنی ظاہری طور پر حلال ہے یعنی آپ اور وہ اس آفس میں جائز کام کرتے ہیں تو آپ کیلئے انکے ساتھ کھانا جائز ہے زیادہ وہم اور تحقیق میں پڑنے کی ضرورت نہیں ۔

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia