سوال: (A230562)
۔ کسی اسلامی مہینہ کے ساتھ مخصوص کرکے نمازیں پڑھنا اوراورادا کرناکیساہے ؟(ع-ا،مانسہرہ )
جواب
متبرک راتوں میں ذکر وعبادات کرناباعث سعادت و برکت ہے تاہم ان راتوں میں نوافل کے اہتمام کو سنت سمجھنا اور فرض واجب کی طرح التزام کرنا حد سے تجاوز ہے جس سے احتراز کرنا لازم ہے ۔واللہ اعلم