سوال: (A130514)
مردہ حالت میں اگر بچہ یا بچی کی پیدائش ھوتی ھے۔کیا اس کوغسل یا نھلاناصاف کرنا جائزھے؟ ( م-ع- پاکستان)
جواب
مردہ پیدا ہونے والے بچے یا بچی کو غسل دیا جائیگا اور اسکا نام بھی رکھا جائیگا تاہم اسے باقاعدہ کفن نہیں دیا جائیگا اور نہ ہی اسکی نماز جنازہ پڑھی جائیگی بلکہ کسی کپڑے میں لپیٹ کر اسے دفن کیا جائیگا۔ واللہ اعلم