سوال
سجدے کے دوران پاؤں ملانے چاہیئے ہیں یاکھلے رکھناچاہیئے (محمدالیاس ،پاکستان)
جواب
سجدے کے دوران پاؤں ملاکر رکھنے چاہئے ہیں،اورملاکررکھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک ساتھ رکھنے چاہیئے ۔واللہ اعلم
آپ کی درس قرآن ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کیسی لگی۔ آپ اس کی بہتری کے بارے میں کیا رائےہے۔
درس قرآن ڈاٹ کام کی نئی ویب سائٹ کی اپ ڈیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے، کسی بھی قسم کے مشورے اور لنک کی خرابی کے سلسلے میں اطلاع دینے کے لیے کلک کیجیے