سوال
اگر آپ جماعت کے درمیان شامل ہوں تو کیا اس وقت ثنا پڑھنا چاہئے یا جب آپ باقی نماز پوری کریں تب پڑھنا ہوگی ؟ (ذیشان لیاقت، کراچی، پاکستان )
جواب
جب آپ اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کیلئے کھڑے ہونگے اس وقت ثنا پڑھنی ہوگی ۔
آپ کی درس قرآن ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کیسی لگی۔ آپ اس کی بہتری کے بارے میں کیا رائےہے۔
درس قرآن ڈاٹ کام کی نئی ویب سائٹ کی اپ ڈیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے، کسی بھی قسم کے مشورے اور لنک کی خرابی کے سلسلے میں اطلاع دینے کے لیے کلک کیجیے