سوال: (A130503 )
مجھے یہ پوچھنا ہے آپ سے کہ خلافت رشدہ کو لانے کے لئے کتنے علماء کرام اور کتنے مفتی حضرات کی ضرورت ہے؟اور خلیفہ کیوںقائم نھیں کیا اب تک؟ (ط-ب -کراچی)جواب
جواب
خلافت راشدہ کا نظام قائم کرنے کیلئے علماء یا مفتیوں کی کسی متعین تعداد کی ضرورت نہیںاور نہ یہ کام صرف علماء کا ہے بلکہ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے علماء کی بڑی تعداد تو اس سلسلے میں نہ صرف ہر دور میں کوششیں کرتی رہی ہے بلکہ اس راہ میں بے شمار علماء نے اپنی جانیں تک قربان کی ہیں۔