سوال:  (A13012503)

میں مسلسل ایک خواب دیکھ رہاہوںکہ ایک جگہ ہے مجھے وہاں سے گزرنا ہے لیکن وہاں کچھ بھینسیں ہیں جو مجھے جانے نہیں دیتی اور مجھے وہاں سے گزرناہے او ر وہ مجھے مارنے کے لئے بڑھتی ہیں لیکن وہ بھینسیںکھونٹے کے ساتھ بندھی ہوئی ہیں (ط-ن ،وہاڑی )

جواب

میں خواب کی تعبیر نہیںبتایاکرتا شرعی مسائل کا جواب دیتاہوں تاہم بظاہر آپ کے خواب کی یہ تعبیر معلوم ہوتی ہے کہ کوئی دشمن شاید آپکو تکلیف دینا چاہئیگا مگر آپکے رجوع الی اللہ اور مسنون وماثور دعائوں کی وجہ سے آپ انشاء اللہ محفوظ رہینگے۔اس لئے فرائض اور واجبات کے اہتمام کے ساتھ ساتھ ماثور دعائوں کا اہتمام فرمائیں واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia