سوال:  (A130884 )

: میرا ایک رشتہ پہلے آیا ااس کے لیے میں نے ۳ دن کا استخارہ بھی کیا ۔۳دن میں ۱۴ رکعت بھی پڑھ لی پر مجھے کچھ سمجھ نھیں آرہا ۔میرے والد نے استخارہ کیاوہ تو مطمئن ہیں ۔وہ لگ بھی بہت اچھے اور شریف لوگ رہے ہیں ۔اب میری والدہ کہہ رہی ہیں کہ دوسرے رشتے بھی دیکھ لیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایک رشتے کیے لیے استخارہ کرنے کے بعد دوسرے رشتے دیکھ سکتے ہیں ؟اور اگر دیکھیں تو پھر دونوں میں سے کون بہتر ہے جاننے کے لیے دوبارہ استخارہ کرناہوگا ؟ (ح ) کراچی)

جواب

جی ہاں! استخارہ کے بعد مزید رشتے دیکھ سکتے ہیں نیز انمیں سے کونسا رشتہ بہتر ہے اس کیلئے استخارہ بھی کرسکتے ہیں ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia