سوال: (A130523 )
: اگرانجکشن لگوایااورخون نہ نکلے تو کیا وضوء دوبارہ کرناہوگا ؟(ش-م،قطر)
جواب
اگر انجکشن گوشت میں لگایاجائے اورخون نہ نکلے تو نماز کے لئے دوبارہ وضوء کرنا ضروری نہیں لیکن اگر انجکشن رگ کا ہواوراس سے خون نکلا ہوتو ایسی صورت میں وضوء لازم ہوگا ۔واللہ اعلم