سوال: (A130549 )
کیا امام مہدی ؑکہنا جائز ہے یا نھیں ؟ (ع ج ) پاکستان
جواب
جائز ہے اور حضرت مہدی کو امام کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کی رہبری و رہنمائی کرینگے ۔واللہ اعلم
آپ کی درس قرآن ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کیسی لگی۔ آپ اس کی بہتری کے بارے میں کیا رائےہے۔
درس قرآن ڈاٹ کام کی نئی ویب سائٹ کی اپ ڈیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے، کسی بھی قسم کے مشورے اور لنک کی خرابی کے سلسلے میں اطلاع دینے کے لیے کلک کیجیے