سوال:  (A130549)

میرے دوست نے ایک شخص کو چار لاکھ روپے دیے اور وہ ہر ماہ آسانی سے خوشی کے ساتھ منا فع کے طور پر ۱۲۰۰۰ روپے ادا کرتا ہے کیا یہ در ست ہے یانھیں؟ (م-ن ) لاہور

جواب

یہ طریقہ جائز نہیں اگریہ شرکت یعنی پارٹنر شپ یا مضاربت یعنی انویسٹمنٹ کی صورت ہے تو اسمیں فیصد کے حساب سے منافع طے کرنا لازم ہے روپے کے حساب سے منافع طے کرنا درست نہیں نیز منافع کے ساتھ ساتھ نقصان کی صورت میں اپنے سرمایہ کے بقدر نقصان بھی برادشت کرنا ہوگا ۔بہرحال کاروبار کی جو بھی صورت ہو اسمیں کسی مستند مفتی سے طریقہ ٗکار پوچھ کر اس پر عمل کریں ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia