سوال: (a1305115)
جواب
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے کہ جو بندہ روزانہ صبح شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لے اسے کوئی چیز ضرر نہیں پہنچائے گی۔ دوسری روایت میں ہے کہ اسے کوئی ناگہانی بلانہیں پہنچے گی کلمات یہ ہیں ۔ ــ’’بسم اللہ الذی لایضر مع اسمہ شیٔ فی الارض ولافی السماء وہوالسمیع العلیم ‘‘ اس کے علاوہ دشمن سے حفاظت کے لئے اس دعاکا بھی اہتمام کرنا مفید ہے ’’اللھم انانجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم ‘‘۔واللہ اعلم