سوال

میں نے ۲۷ رمضان کو خواب دیکھا کہ میں آسمان پر اڑرہا ہوں یہاں تک کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ ساتویں آسمان پر پہنچا میں نے کلمہ شہادت کہا اورغائب سے آواز آئی کہ تم جنتی ہو میںڈر کر چلا آیا اسکی تعبیر بتادیں ؟(عبد الرحیم اتر پردیش انڈیا (

جواب

میں خواب کی تعبیر نہیں بتاتا ۔بہر حال آپکا خواب مبارک ہے جسکی تعبیر یہ معلوم ہوتی ہے کہ اللہ تعالی آپ اور آپکے دوستوں سے کوئی بڑادینی کام لیگا مگر کلمہ شہادت پڑھنے کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ یہ توفیق اسی وقت ممکن ہوگی جبکہ دینداری کو مضبوطی سے اختیار کیا جائے ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia