سوال

میں اپنے والد صاحب کو خواب میں دیکھنا چاہتا ہوں برائے مہربانی کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟(حمنہ جلیس،مدینہ،سعودی عرب)

جواب

اسکا کوئی مخصوص طریقہ یا عمل نہیں ہے اور اس فکر میں پڑنے کی بجائے مرحوم کیلئے زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں جس سے جانبین کو فائدہ ہوگا اور مرحوم کیلئے کثرت دعااور ایصال ثواب کے اہتمام سے یہ بھی ممکن ہے کہ کبھی زیارت ہوجائے مگر ضروری نہیں ۔ 

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia