سوال
ایک آن لائن کاروبار ہے برائے کرم اسکا شرعی حکم بتادیں ۔(شوکت علی،رولپنڈی،پاکستان)
جواب
جب تک اس کاروبار کی مکمل تفصیلات معلوم نہ ہوں اس کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔ جو لنک آپ نے بھیجا ہے اس سے بھی شرعی نقطہ نظر سے صورتحال پوری طرح واضح نہیں ہورہی بہتر ہوگا کہ آپ اس کاروبار کی مکمل تفصیل لکھ کر کسی بھی مستند دارالافتاء سے اسکا باقاعدہ فتوی حاصل کرلیں واللہ اعلم