سوال:  (A130584 )

: میرے والدصاحب کے ساتھ گزشتہ چارپانچ سال سے جادو کا سلسلہ چل رہاہے جس کی وجہ سے ان کے ساتھ عجیب وغریب قسم کے مسائل پیش آرہے ہیں اور اس کی وجہ سے ہم کافی پریشان ہیں ازراہ کرم اسکا کوئی حل بتائیں (ک - ف ))

جواب

اس سلسلے میں آپ کسی نیک باعمل عامل سے ملاقات کریں اور اسکے علاوہ صبح وشام کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کریں اور ایک کتابچہ جس کا نام منزل ہے صبح شام اس کے پڑھنے کا معمول بنالیں انشاء اللہ اللہ تعالی بہتر ی کا معاملہ فرمائیںگے ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia