سوال: (a1305124)
مجھے بتا دیں کے ہم جو کھانا وغیرہ سامنے رکھ کر قرآن پاک کی کچھ تلاوت کرتے ہیںمطلب جس کو ہماری زبان میں درود کا نام دیا جاتا ہے کیا یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے اور کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے؟ (ع۔ م ) اٹک ،پاکستان
جواب
کھانا سامنے رکھ کر ختم دلانے یا مذکورہ قسم کے درود کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔لہذا اس سے احتراز کیا جائے تاہم ایصال ثواب اور دعاء کرسکتے ہیں مگر اس کیلئے کسی خاص ھئیت اور شکل اختیار کرنے کو سنت یا لازم سمجھنا درست نہیں ۔