سوال
کیا تین تسبیحات کئے بغیر سو سکتے ہیں یا نہیں ؟( فصیح کراچی ))
جواب
جی ہاں سو سکتے ہیں ۔البتہ تسبیحات پڑھنا باعت اجر وثواب ہے خاص طور پر اگر کسی مرشد نے تلقین کی ہوں تو پھراس معمول کے اہتمام کی کوشش کرنی چاہئے تاہم اسکے بغیر سوجانے میں بھی شرعاً کوئی حرج نہیں ۔