سوال
آج کل مارکیٹ میں ایک کمیٹی اسکیم چل رہی ہے کیا وہ جائز ہے یا نہیں ؟کیونکہ اسمیں اگر آپکا موٹر سائیکل پہلے نکل آئے تو آپکو بقیہ اقساط جمع نہیں کرانی پڑتی؟ (محمد عامر، کامرہ ،اٹک)
جواب
یہ اسکیم غرر اور قمار پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے لہذا اس سے احتراز کرنا لازم ہے ۔واللہ اعلم