سوال

 میں نے ایک جگہ پڑھاہے کہ خواتین آرٹیفیشل زیورات استعمال کرسکتی ہیں اور انگوٹھی صرف سونے چاندی کی استعمال کرسکتی ہیں کیایہ مسئلہ صحیح ہے (اسماء غفار،ایبٹ آباد)

جواب

 جی ہاں جوآپ نے پڑھاہے مسئلہ اسی طرح ہے کہ خواتین ز یورات تو ہر دھات کے استعمال کرسکتی ہیں البتہ انگوٹھی صرف سونے اور چاندی کی استعمال کرسکتی ہیں اس کے علاوہ دوسری دھاتوں کی انگوٹھی کا استعمال خواتین کے لئے شرعا جائز نہیں ۔واللہ اعلم

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia