سوال
میراسوال یہ ہے کہ آجکل مضاربت کے نام سے کاروبارچل رہاہے کیایہ واقعۃ اسلامی ہے مثلاایک لاکھ پر پانچ ہزار،آٹھ ہزاردیتے ہیں ایسے منافع کاحصول کی اسلامی کاروباری طریقہ کے مطابق ہے (محمدجہانزیب اسلام آباد)
جواب
مروجہ مضاربت کے کاروبار کی تفصیلات کا ہمیں علم نہیں اس لئے اس کاروبار کے بارے میں حتمی رائے دینا ممکن نہیں ۔واللہ اعلم