سوال

کیا خاوند اپنی بیوی سے صحبت کسی بھی جگہ سے کرسکتا ہے اگر پاخانہ کی جگہ سے کرلیگا تو کیا اسکا نکاح ٹوٹ جائیگا ؟ (سکندر علی لاہور) 

جواب

 شوہر اپنی بیوی سے صحبت صرف فرج یعنی آگے کے مقام سے کرسکتا ہے اس کیلئے کوئی بھی طریقہ اختیارکرنا جائز ہے مگر پاخانہ کے مقام سے صحبت کرنا نا جائز اور حرام ہے اس سے احتراز کرنا لازم ہے۔تاہم اگر کسی نے اسطرح کرلیا تو اس سے وہ گناہ گار ہوا ہے آئیندہ کیلئے اس سے توبہ کرنالازم ہوگا مگر اس سے اسکے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑیگا ۔ 

  • سیرت النبی مکی حجازی Seerat-un-Nabi Makki Hijazi
  • سیرت مبارکہ پر بیانات Speeches on Seerah
  • اس ہفتے کی آواز Weekly Voice
  • مولانا طارق جمیل صاحب Daroos-e-Zindagi
  • تبلیغی اجتماع کے بیانات Tableeghi Ijtemah Bayanaat
  • القرآن کورسز نیٹ ورک Speeches at Al-Quran Courses Network Bahadurabad, Karachi
  • دیگر معروف علمائے کرام کے بیانات Speeches of Other Renowned Ulama-e-Kiram
  • ہماری تاریخ...آج کے نوجوانوں کے لیے Hamari Tareekh...Aaj kay naujawano kay lia