القرآن تفصیلات Parent Category: Payamehaya URDU Category: Issue no 23 اشاعت بتاریخ اتوار, 11 ستمبر 2016 09:21 Written by: منتخب شدہ آیات کا ترجمہ Visits: 1435 ’’ہم نے زمین پر کی چیزوں کو اس کے لیے باعث رونق بنایا تاکہ ہم لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں زیادہ اچھا عمل کون کرتا ہے۔اور ہم زمین پر کی تمام چیزوں کو ایک صاف میدان (یعنی فنا) کر دیں گے۔ ‘‘ (سورۃ الکہف ۔7 )