بریک فاسٹ برگر

          Print

اجزاء:

ساسجز ڈیڑھ کپ

قیمہ ایک کپ (اُبلا ہوا

نمک حسبِ ذائقہ

کالی مرچ حسبِ ضرورت

انڈے دو عدد

ڈبل روٹی سلائس ایک عدد

برگر بن دو عدد

مکھن حسبِ ضرورت

چیڈر چیز چار سلائسز

 

ترکیب :

ساسجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں۔

اب اس میں اُبلا قیمہ شامل کریں۔

پھر نمک، کالی مرچ، ایک انڈہ، ڈبل روٹی سلائس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کباب کی شکل میں فرائی کریں۔

برگر بن کو مکھن لگا کر گرم کریں اور اس پر کباب اور چیڈر چیز رکھیں۔

اس کے بعد ایک انڈہ فرائی کریں اور سلائس پر رکھ کر بن کا دوسرا حصہ رکھیں۔

آخر میں گرم گرم کافی کے ساتھ سرو کریں۔


{rsform 7}