اگر آپ جماعت کے درمیان شامل ہوں تو۔۔ تفصیلات Category: نماز سوال اگر آپ جماعت کے درمیان شامل ہوں تو کیا اس وقت ثنا پڑھنا چاہئے یا جب آپ باقی نماز پوری کریں تب پڑھنا ہوگی ؟ (ذیشان لیاقت، کراچی، پاکستان ) جواب جب آپ اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کیلئے کھڑے ہونگے اس وقت ثنا پڑھنی ہوگی ۔